3/19/2022

Ilem e Wajod

 

 علمے کارن دنیا آتے آون ہے انساناں
سمجھے علم وجود اپنے نوں نئیں تاں وانگ حیوانان
--------میاں محمد بخش رحمۃ--------

3/09/2022

عشق

 

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

جنت مبارک ھو زاہدوں کو 

میں تیرا دیدار چاہتا ہوں 

بھری بزم میں راز کی بات کہہ ڈالی

میرا ادب دیکھ سزا چاہتا ہوں

--------از علامہ اقبال-------

3/08/2022

خوشی


 خدا کرے یہ خوشی تجھے راس آ جائے

جو تیرا ہے وہ تیرے پاس آ جاتے

---------از تبسم-------

شاعری


 تمہارا ہی نقش ابھرتا رہا دعاؤں میں

جب بھی میں نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے

از محسن نقوی