Showing posts with label Urdu poetry. Show all posts
Showing posts with label Urdu poetry. Show all posts
4/01/2022
3/24/2022
3/21/2022
3/19/2022
Ilem e Wajod
3/09/2022
عشق
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
جنت مبارک ھو زاہدوں کو
میں تیرا دیدار چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ ڈالی
میرا ادب دیکھ سزا چاہتا ہوں
--------از علامہ اقبال-------
3/08/2022
9/20/2017
آرزو
تمہیں دیکھتے رہنا تیری سوچ کو پڑھتے رہنا
تیری پرچھائی بن کر تیری آرزو کرتے رہنا
بہت کچھ مجھے زندگی میں کرنے کو مگر
اسکے سوا کچھ بھی نہ ملا مجھے کرنے کو
تیری ہر ادا پہ نثار ہونا تجھ سے بر ملا اظہار کرنا
تیری خوشبو سے اپنی سانسوں کو محصور کرنا
ہتھیلی پہ بنے چھالے کی مانند تیری دلجوئی کرنا
مجھے نہ ملے ان وفاؤں کا صلہ کچھ بھی فقط انتظار
نہ میرے حالات ہی بالیں گے کبھی نہ تم ہی ملو گے
میرے آرزوؤں کے بنے جال میں، میں خود ہی پھنس جاؤں گی
اس میں کچھ شک نہیں کہ دھڑکن کی طرح مجھ میں بستا ہے
مگر میرے دل کے موسموں پہ کسی اور کا تسلط ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔از تبسم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Labels:
Urdovelist ,
Urdu poet,
Urdu poetry,
غزلیات
واجبی محبت
محبت واجبی سی ہے تم سے
جیسے پھولوں سے بھنوروں کو ہوتی ہے
جیسے چاند کو چکوری سے ہوتی ہے
جیسے بادل کو ہوا ے ہوتی ہے
بہت پر لطف ہے یہ تعلق جو ہمارے بیچ ہے
میں تم سے تم مجھ سے اک آخری حقایت ہے
وہ حرف جیسے کوئی محسوس کر کے بھی لا علم ہے
یا خود ہی اس کو محسوس نہیں کرنا چاہتا
یہ وہ طلب ہے جیسے اک اس کی ڈوری سے بندھنا ہے تمام عمر
وہ حیثیت ہے جیسے بننا ہے اپنے اپنے حلوں میں
نہ تم ہی میری ضرورت کے مطابق ملو مجھ سے
نہ میں تم کو بے وجہ تکلیف دوں
دلوں کی دوری مگر اِک دوجے سے بندھی ہو
وہ آئیں اور دل کھول رکھ دیں ہم بھی
اپنی ہی آن میں بے لوث ہیں کب سے
کوئی بندھن کوئی رشتہ نہیں جو ہمارا تعلق بیان کر سکے مگر فقط محبت
یہ آخری حقایت ہے مجھے تم سے
ہاں یہی محبت ہے مجھے تم سے
۔۔۔۔۔۔۔از تبسم۔۔۔۔۔۔۔۔
Labels:
Urdovelist ,
Urdu poet,
Urdu poetry,
غزلیات
9/16/2017
محبت
وہ آنکھیں چار ہوتی ہیں دل کے آر پار ہوتی ہیں
مجھے اک عکس ہر پل ستاتا ہے محبت وارد ہوتی ہے
میں اس سے وہ مجھ سے مل کر بے حد بے اختیار ہوتےہیں
وفاؤں میں دوام ہوتا ہے مگر وفا بھی محبت کی قرضدار ہوتی ہے
مجھے نہ آپناؤ اے دنیا والاں!
محبت کی قسمت میں کب سارے اختیار ہوتے ہیں
-از تبسم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Labels:
Urdovelist ,
Urdu poet,
Urdu poetry,
غزلیات
Subscribe to:
Posts (Atom)